احساس پروگرام 8171 کے پیسے کیسے چیک کریں 2025 اور اس کا تعارف
اور میں اپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ احساس پروگرام 8171 کے پیسے کیسے چیک کریں 2025 میں یہ صرف غریب خواتینوں کے لیے بنایا گیا ہے اور ان عورتوں کے ہی شناختی کارڈ نمبر کو 8171 پر ایس ایم ایس کر سکتے ہیں اس سے علاوہ مردوں کے نہیں کر سکتے۔
ایس ایم ایس کا طریقہ کار بالکل مفت ہے اور اس کے لیے آپ کے موبائل میں بیلنس ہونے کی ضرورت نہیں اور اس کا دوسرا طریقہ بہت اسان ہے صرف اپ نے شناختی کارڈ کے نمبر کو اور دیے گئے تصویر کے اندر کوڈ کو سبمٹ بٹن پر کلک کریں اور فورا اپ کی اہلیت دکھائی جائے گی اور باقی چند دی گئی معلومات نیچے دی گئی ہے
پہلا طریقہ ان لائن پورٹل کے ذریعے
- احساس کفالت پروگرام کی آفیشل پورٹل پر جائیں
- ادائیگی کے سیکشن کو تلاش کریں
- اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر درج کریں
- چیک بٹن پر کلک کریں
- اسکرین پر آپ کی اپنی ادائیگی نظر آئے گی اور وصول کریں
دوسرا طریقہ ایس ایم ایس بھیج کر
- اپنے موبائل باکس کے ذریعے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں
- آپ کو اپنی اہلیت اور ادائیگی کی معلومات ملیں گی