8171 آن لائن cnic چیک کریں 2025 اور اس کی مکمل تفصیل جانیے
8171 آن لائن cnic چیک کریں 2025 اور اس کی مکمل تفصیل جاننے سے پہلے اپ کو نہیں خوشخبری بتاتا ہوں ستمبر 2025 میں پیسے چیک کرنے کے لیے ویب پورٹل کو دوبارہ سے کھول دیا گیا ہے
اور پیسے چیک کرنے کے دو با اسان طریقے دیے گئے ہیں اور ان میں سے پہلا طریقہ یہ ہے کہ CNIC نمبر کو 8171 پر ایس ایم ایس کے ذریعے بھیج کر آن لائن چیک کریں اور اپ نے سب سے پہلے اپنے موبائل فون پر موجود میسجنگ ایپ کو کھولیں پھر اپنا 13 ہندسوں کا CNIC نمبر (بغیر ڈیشز) لکھ کر 8171 پر بھیج دیں اور کچھ ہی دیر کے اندر پروگرام کی اہلیت اور رقم کی تفصیلات میسج کے ذریعے موصول ہوں گی
ویب پورٹل کا دوسرا با اسان طریقہ 8171 آن لائن cnic چیک کریں 2025
- ہر خواتین موبائل فون میں ویب پورٹل کو کھولیں
- خواتین اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں
- تصویر میں ایک نیا کوڈ کو لکھیں
- معلوم کے بٹن پر کلک کر دیں
- آپ کو پورٹل کی جانب سے اہلیت دکھائی جائے گی