احساس پروگرام 13500 چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں اس کی مکمل معلومات جانیے
احساس پروگرام 13500 چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں اس کی مکمل معلومات جانیے کے لیے یہ پروگرام صرف غریب خواتینوں کے لیے بنایا گیا ہے اور یہ پروگرام اب بی ائی ایس پی کے نام سے جانا جاتا ہے جو مستحق خواتین کو 13,500 روپے کی مالی امداد فراہم دینا ہے
اپ دو با اسانی طریقے کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں اور ان میں سے پہلا یہ ہے کہ اب ہر غریب عورتیں اپنا قومی شناختی کارڈ 13 ہنسوں والے نمبر کو 8171 پر ایس ایم ایس کریں اور تقریبا کچھ ٹائم کے اندر اپ کی اہلیت کی کی ہوگی اور اگر اپ اہل نہیں ہیں تو قریبی ضلع یا تحصیل بے نظیر کے دفتر جا کر کسی عملے سے رابطہ کر یں اور اپنی رجسٹریشن کا اندراج کروائیں تاکہ انے والی قسط میں اہلیت حاصل کر سکیں اور دوسرا طریقہ نیچے تصویر میں دیا گیا ہے اس کو دیکھ کر طریقہ کار اختیار کریں
احساس پروگرام 13500 چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں دوسرا بہت اسان ہے کہ
- صرف خواتین اپنے کمپیوٹر یا موبائل فون پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر لکھیں
- جلدی سے تصویر کے اندر دیے گئے کوڈ کو ڈالیں
- کمپیوٹر یا موبائل فون پر فورا سے اپ کی اہلیت دکھائی جائے گی
- اگر آپ اہل ہیں تو اپنے قریبی بے نظیر کے دفتر جاکر اپنی رقم وصول کر لیں