احساس پروگرام رقم چیک کریں 2025 اور اس کی مکمل معلومات جانیے
اج میں اپ کو ایک نئی خوشخبری بتانے جا رہا ہوں کہ پہلے اپ نے احساس پروگرام رقم چیک کریں 2025 اور اس کی مکمل تعارف بیان کرتا ہوں کہ یہ غریب خاندانوں کے لیے بنایا جاتا ہے جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ اس میں خواتین اور بچوں کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ یہ دونوں اپنی ضروریات کی چیزیں حاصل کر سکیں اور صرف خواتین کے پیسے چیک کیے جاتے ہیں اس کے علاوہ کسی کے نہیں اس کا دو اہم طریقہ کار دیے گئے ہیں۔
ان میں سے پہلا طریقہ اپ نے اپنے شناخت کارڈ کے نمبر کو 8171 پر بھیجو اور کچھ دیر کے لیے اپ کی اہلیت اور رقم کی تفصیل دی ہوگی اور اس کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اپ احساس پروگرام کی 8171 .bisp.gov.pk پر جائیں اور شناختی کارڈ نمبر اور تصویر میں دکھایا گیا کوڈ درج کر کے تصدیق کریں اور مزید تفصیلات کے ساتھ نیچے ہم نے نیچے بتایا ہے اس کو پڑھ کر عمل کر سکتے ہیں
8171 پر ایس ایم ایس کا طریقہ
- اپنے موبائل فون پر میسج ایپ کھولیں
- اپنے 13 ہندسوں کا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر درج کرو
- اسے 8171 پر بھیجیں
- آپ کو چند لمحوں میں اپنی اہلیت اور رقم کی تفصیلات موصول ہوں گی
8171 ویب پورٹل کا طریقہ
- سرکاری ویب سائٹ پر جائیں 8171.bisp.gov.pk.
- اپنی 13 ہندسوں کی ائی ڈی نمبر درج کریں
- تصویر میں دکھایا گیا کوڈ درج کرو
- “معلومات” بٹن پر کلک کرو
- آپ کو فوری طور پر اپنا نتیجہ مل جائے گا