احساس پروگرام بیلنس چیک 2025

احساس پروگرام بیلنس چیک 2025

احساس پروگرام بیلنس چیک 2025 میں اس کی مکمل معلومات جانیے 

احساس پروگرام بیلنس چیک 2025 میں اس کی مکمل معلومات جانیے کے لیے سب سے پہلے میں اپ کو اس کا تعارف بیان کرنے جا رہا ہوں کہ صرف خواتین ہی اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے پیسے چیک کروا سکتی ہیں اور خواتینوں کے علاوہ کسی مرد کے چیک نہیں ہوتے.

احساس پروگرام بیلنس چیک 2025 میں دو با اسانی طریقے کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں تو یہ ہے کہ اپ نے سب سے پہلے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈال کر میسج بھیجنا ہے تقریبا چند لمحوں میں اپ کی اہلیت کی تفصیل دی جائے گی اور دوسرے طریقہ میں اپ کو ایک تصویر کے ذریعے سمجھانے جا رہا ہوں نیچے دی گئی تصویر میں دیکھ کر عمل کریں۔

احساس پروگرام بیلنس چیک 2025

ویب پورٹل دوسرا با اسان طریقہ

  • ہر خواتین 8171 ویب پورٹل کو کھولیں
  • خواتین اپنی قومی شناختی کارڈ نمبر درج کرو
  • تصویر کے اندر ایک نیا کوڈ کو لکھیں
  • جلدی معلوم کے بٹن پر کلک کرو
  • آپ کو بی ائی ایس پی پورٹل کے ذریعے اہلیت دکھائی جائے گی

اگر اپ اہل نہیں ہیں تو قریبی بے نظیر کے دفتر پر جائیں اور کسی عملے سے رابطہ کر کے اپنے رجسٹریشن کا اندراج کروائیں تاکہ انے والی قسط میں اہل ہو جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *