احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2025

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2025

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں اور اس کا مکمل تعارف جانیے 

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں اور اس کا مکمل تعارف بیان کرنے لگا ہوں کہ اپ کو سب سے بڑی خوشخبری دینے جا رہا ہوں کہ اب اپ اپنے گھرانے کی اہلیت معلوم کر سکتے ہیں کیونکہ پورٹل ستمبر 2025 دوبارہ سے چلا دیا گیا ہے.

تمہارے دیے گئے 13 ہندسوں والا شناختی کارڈ نمبر 8123 پر ایس ایم ایس کریں اور تقریبا کچھ مہینوں بعد اپ کو 8123 کی طرف سے پیغام وصول ہوگا اس میں اپ کی اہلیت کی رقم بتائی جائے گی اور اس میں اپ کو ٹیلٹی سٹور پر اٹا گھی، چاول، دال اور چینی وغیرہ پر اپ کو سبسڈی ملتی ہے اس کا دوسرا طریقہ چیک کرنے کا اسان یہ ہے کہ نیچے اپ کے ساتھ پڑھ کر عمل کرنا ہے 

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2025

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں بہت ہی اسان ہے

پورٹل کا طریقہ

  • 8171 کی ویب پورٹل کو کھولیں 
  • تمہارے موبائل ان باکس کے ذریعے 13 ہندسوں کا شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے
  • تصویر میں دیا گیا کوڈ درج کرنا
  • پھر “معلوم” بٹن پر کلک کرنے کے بعد اپنی اہلیت کی تفصیل دیکھ لو

میسج کا طریقہ 

  • اپنا 13 ہندسوں کا ائی ڈی کارڈ نمبر لکھیں
  • ائی ڈی کارڈ نمبر میسج کے ذریعے 8123 پر بھیجو
  •  پیغام میں آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ اہل ہیں یا نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *